اسٹیفن پیٹرہینسل نے ڈاکار ریلی 2012 اپنے نام کر لی

Peterhensel

Peterhensel

اسٹیفن پیٹرہینسل نے اسپین کے نینی روما کو آخری مرحلے میں شکست دے کر ڈاکارکار ریلی دو ہزار بارہ جیت لییہ اسٹیفن کی دسویں فتح ہے۔

پیٹر ہینسل نے یہ کامیابی صرف اکتالیس منٹس اور چھپن سیکنڈز میں حاصل کی، انہوں نے مجموعی طور پر ارجنٹینا، چلی اور پیرو کے آٹھ ہزار کلو میٹر کا فاصلہ صرف اڑتیس گھنٹے چوون منٹس اور چھیالیس سیکنڈز میں طے کیا، پیٹر ہینسل دو ہزار چار، پانچ اور سات میں کار ریس میں فتح اپنے نام کرچکے ہیں۔ اسپین کے نینی روما نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔