امریکا نے شام کے سفارت کاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عائدکردی

Us state

Us state

واشنگٹن : امریکا نے شام کے سفارت کا روں پر واشنگٹن سے بغیر اجازت نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کے بغیراجازت دمشق سے نقل وحرکت پرپابندی کے جواب میں شامی سفارت کاروں پریہ پابندی عائد کی گئی۔ واضح رہے کہ شام کی حکومت نے جولائی میں امریکی سفارت کاروں کی نقل وحرکت پرپابندی عائد کردی تھی۔