ایران نے ایٹمی پروگرام کی مکمل نگرانی کی مشروط پیشکش کردی

iran atomic

iran atomic

ایران نے ایٹمی پروگرام کی مکمل نگرانی کی مشروط پیشکش کردی ہے اور نگرانی کیلئے پابندیاں ہٹانے کی شرط عائد کی ہے۔ یہ پیشکش ایران کے ایٹمی پروگرام کے سربراہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو کی گئی ہے۔
نائب صدر فریدون عباسی کے مطابق ان کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام اور ایٹمی سرگرمیوں کی پانچ سال تک نگرانی کی پیشکش کی گئی ہے تاہم اس کیلئے ایران پر عائد کی گئی پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔