ایمن الظواہری اب بھی پاکستان میں ہے،پینٹاگون کادعوی

Ayman al Zawahri

Ayman al Zawahri

پینٹاگون حکام نیدعوی کیاہے کہ القاعدہ کیرہنما ایمن الظواہری ابھی تک پاکستان میں موجود ہے۔ پینٹاگون کیترجمان جارج لٹل کایہ بیان ایمن الظواہری کیاس ویڈیوپیغام کیفوری بعد آیاہیجس میں اس نیامریکا پرشدید برہمی کااظہارکیاتھا۔
ترجمان کیمطابق ان کے پاس اس قسم کی کوئی اطلاع نہیں کہ وہ پاکستان سیباہرکسی اورجگہ موجود ہیں ۔۔ترجمان کیمطابق الظواہری کی ویڈیواسی مٹیریل کی ہیجو ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کیکمپانڈسیملنیوالے سامان سیملاتھا۔