ایمی ایوارڈز کی تیاریاں جاری، ہپ ہاپ بینڈ کال تھرٹین سرفہرست

Emmy Award

Emmy Award

لاس اینجلس میں ایمی ایوارڈز کی ریڈکارپٹ تقریب کی تیاریاں جاری ہیں، ایوارڈ کیلئے نامزد گلوکاروں میں پیوریٹو ریکو کے ہپ ہوپ بینڈ کال تھرٹین سرفہرست ہے۔
کال تھرٹین کو بہترین البم، گانے اور ریکارڈ آف دی ایئر کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ ان کیساتھ رکی مارٹن اور شکیرا بھی نامزد ہیں۔ ایوارڈ شو کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ شو کی میزبان اداکارہ جین لینچ اور ایگزیکٹو پروڈیوسر مارک برنیٹ تیاریوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ دونوں نے نوکیا تھیٹر میں ریڈ کارپٹ بچھانے میں مدد دی۔ ایمی ایوارڈز اٹھارہ اپریل کو دئے جائیں گے۔