باب ولس کے بیان پر پاکستانی کھلاڑیوں کا ردعمل

abdul qadir

abdul qadir

پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی پر سرار گیند تیسرا کو سابق انگلش فاسٹ باولرباب ولس نے مشکوک قرار دیا ۔ جس پر سابق پاکستان کھلاڑیوں نے برطانوی کرکٹر کو شیدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
لیجنڈ اسپنر عبد القادرنے کہا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریزمیں انگلش ٹیم کا مقابلہ سعید اجمل اور پاکستان کا سوان سے ہے۔ سعید اجمل کی شاندار پرفارمنس پر انگلش میڈیا کی باتیں نئی بات نہیں ہیں۔