برطانوی جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت 6 افراد قتل

jersey

jersey

لندں: برطانیہ کے جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت تین افراد کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ جزیرے سینٹ ہیلیر میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔
پولیس نے قتل کے شبہے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے جو سرجری کے بعد اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ ہلاک ہونے والوں کے نام نہیں بتائے گئے ہیں عینی شاہدین کے مطابق تمام افراد آپس میں رشتہ دار لگتے ہیں۔