بھلووائیو : زمبابوے کے بنگلا دیش کے خلاف دو وکٹوں کے نقصان پر 264 رن

Banglaبھلووائیو : چھ سالہ معطلی کے بعد زمبابوے نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز بنگلا دیش کے خلاف پہلے دن دو وکٹوں کے نقصان پر 264 رن اسکور بنا کرکیا۔
بھلووائیو میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی۔زمبابوے کی جانب سے ووسی سباندا نے 78 اور مووائیو 43رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ دونوں بلے بازوں کو فاسٹ بولر روبل حسین نے آوٹ کیا، ماساکاڈزا 88اور ٹیلر 40رنز پرناٹ آٹ رہے۔