تمام بینک یکم رمضان کوعام لین دین کیلئے بند رہیں گے

state bank
کراچی : تمام بینک یکم رمضان کوزکو کی کٹوتی کے سبب عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام دفاتر، بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فائنانس بینک یکم رمضان المبارک کو زکو کی کٹوتی کے لئے بینک تعطیل کے سبب عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔