رابرٹ بروس

robert the bruce

robert the bruce

سکاٹ لینڈ کا بادشاہ۔ رابرٹ بروس 1274ء میں پیدا ہوا اور علاقہ کارک کا سردار تھا۔ سکاٹ لینڈ کے ہیرو ولیم والس کی وفات کے بعد قیادت سنبھالی اور انگلستان کے خلاف مدافعانہ جنگ لڑتا رہا۔ آخر 1314 میں انگریزوں کو شکست دی۔ 1328 میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کے درمیان معاہدہ امن طے پایا جس میں انگریزوں نے بروس کو سکاٹ لینڈ کا بادشاہ تسلیم کر لیا۔

اس نے رابرٹ اول کا لقب اختیار کیا۔1329ء میں اس کا انتقال ہوا۔