رابرٹ پٹنسن نے دنیا کیسب سیپرکشش مرد کا ٹائیٹل جیت لیا

robert pattinson

robert pattinson

ٹوائیلائیٹ اسٹار رابرٹ پٹنسن نے بازی جیت ہی لی۔۔انہیں دنیا کے سب سے پرکشش مردکا خطاب مل گیا۔ ہالی ووڈایکٹر رابرٹ پٹنسن یوں تو کئی بار پرکشش مرد کی لسٹ میں شامل ہوئے مگر یہ اعزازحاصل کرتے کرتے رہ جاتے۔۔مگر اب کی بار ان کی فلم ٹوائیلائیٹ ساگاکاپارٹ ٹو بریکنگ ڈان کاٹریلر کیا ریلیزہوا۔ان کی شہرت کو لگ گئیچار چاند۔
گزشتہ برس رابرٹ کا مقابلہ ہیری پوٹر ہیروڈینئیل ریڈکلف سے تھا مگر فلم ہیری پوٹر میں جب ڈینئیل نے رومینٹک سین فلمائے تو انہیں پرکشش ہونے کا ٹائیٹل مل گیا۔اب یہی ٹرک آزمائی رابرٹ نے اپنی نئی فلم میں اور ٹائیٹل انہیں مل گیا۔