زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

pak vs zim

pak vs zim

ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے تیسرے ون ڈے میں مدمقابل، زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، سیریز میں پاکستان کودو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ھے۔
سیریز میں پہلے ھی کامیابی حاصل کرنے کی وجہ سے پاکستان نے ھرارے میں کھیلے جانیوالے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں عمر اکمل، جنید خان اور سعیداجمل کو آرام دیکر اسد شفیق، سہیل خان اور یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا ھے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ اپنا پہلا ون ڈے کھیل رھے ھیں۔