ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ مس امریکا منتخب

Miss America

Miss America

ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ نانا میری ویدر مس امریکا منتخب ہو گئی ہیں۔ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی نانا میری ویدر دو ہزار بارہ میں ہونے والے اسی مقابلے میں رنر اپ رہی تھیں۔

جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والی میری ویدر یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور کھیلوں کے مقابلوں میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ انیس سو ستانوے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سیاہ فام کو مس امریکا منتخب کیا گیا ہے۔