سرت،بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری

Libya war

Libya war

لیبیا کے شہر سرت اور بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری ہے، عبوری کونسل کا دعوی ہیکہ سرت پر کنٹرول کرلیاہیچند جگہوں سے ہونے والی مزاحمت کو بھی جلد ختم کیا جائیگا۔
عرب نشریاتی اداروں کے مطابق سابق صدر قذافی کے آبائی گاں سرت میں لڑائی آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ عبوری کونسل کا دعوی ہے کہ ان کی فورس نے پورے شہر پر کنٹرول کرلیا ہے۔ کچھ رہائشی علاقوں سے ہونے والی مزاحمت بھی جلد ختم کر دی جائیگی۔ تازہ جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ ۔ ادھر بنی ولید میں بھی عبوری فورس اور قذافی کے حامیوں میں لڑائی جاری ہے۔