سینیٹر گل محمد لاٹ کیلئے بہترین بزنس مین کا ایوارڈ

Gul Muhammad

Gul Muhammad

ممتاز صنعتکار سینیٹر گل محمد لاٹ سال کے بہترین بزنس مین اور بہترین ایکسپورٹ پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے یہ ایوارڈز مہران گروپ آف انڈسٹریز کے چیئرمین سینیٹر گل محمد لاٹ کو صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دیئے۔
انہیں سال کا بہترین بزنس مین قرار دیا گیا، جس کیلئے انہیں گولڈمیڈل سے نوازا گیا اور اس کے بعد انہیں اسپائس کیٹیگری میں بہترین ایکسپورٹر کا بھی ایوارڈ دیا گیا