صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

zardari kayani gilani

zardari kayani gilani

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں صدر کے دورہ بھارت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ صدر کل ایک روزہ نجی دورہ پر بھارت جائیں گے جہاں وہ بھارتی وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات کے بعد اجمیر کی زیارت کرینگے۔