عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع

national assembly

national assembly

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے عائشہ احد ملک کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ ایم کیو ایم کے چھ سینیٹرز کے دستخطوں سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ لاہور کی رہائشی عائشہ احد ملک کی جان کو پنجاب کی ایک اہم شخصیت سے خطرہ ہے چونکہ معاملہ انتہائی اہم ہے اس لئے معمول کی کارروائی روک کر اس مسئلے پر بحث کرائی جائے۔