عالمی مارکیٹ:سونا ایک ہفتیکیدوران62.8ڈالر فی اونس مہنگا

gold price

gold price

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونے کی فی اونس قیمت میں باسٹھ ڈالر اسسی سینٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ سترہ سو پچاس ڈالر سے تجاوز کر گئی ۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک اونس سونا سولہ سو اٹھاسی ڈالر پچاس سینٹس میں دستیاب تھا جو ہفتے کے آخر میں سترہ سو اکیاون ڈالر تیس سینٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مختلف عوامل کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی سونے کی خریداری میں دلچسسپی بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے اس کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔