عراق: بم دھماکوں میں 36 افراد ہلاک 61 زخمی

iraq blast

iraq blast

بغداد: عراق کے شر کوت میں دو بم دھماکوں اور تکریت جیل پر خودکش حملے میں چھتیس افراد اور اکسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے تکریت جیل کے مین گیٹ پر خود کودھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے گیٹ پر کھڑے تین محافظ موقعے پر ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔
ادھر کت شہر میں سٹی سینٹر میں سڑک کنارے بم دھماکے اور کار دھماکے میں تینتیس افراد ہلاک اور باون زخمی ہوگئے۔