فرینک میکورٹ

 Frank McCourt

Frank McCourt

آئرش نژاد امریکی منصف، فرینک میکورٹ نیویارک 19 اگست 1930 میں پیدا ہوئے لیکن امریکہ میں انیس سو تیس کے شدید اقتصادی بحران کے دوران اپنے والدین کے ساتھ آئرلینڈ چلے گئے۔ اپنی اس زندگی کے متعلقا انہوں نے بچپن کی یادوں پر مبنی کتاب انجلاز ایشز لکھی جس کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں اور جس پر انہیں انیس سو چھیانوے کے پلٹزر انعام سے بھی نوازا گیا ۔ اس کتاب میں فرینک آئرلینڈ کے شہر کی ایک چھوٹی سی بستی لائمرک میں انتہائی غربت میں گزرنے والے بچپن کی بڑی بہترین منظر کشی کرتے ہیں۔

فرینک میکورٹ نے اپنے ان دنوں کو غربت کے عہد کا نام دیا اور اس کتاب پر انیس سو ننانوے میں ہالی وڈ نے ایک فلم بھی بنائی تھی جس میں ایملی واٹسن اور رابرٹ کارلائی نے اداکاری کی۔ ان کی دوسری تحریریوں میں ٹس اور ٹیچر مین شامل ہیں جو نیویارک میں گزری ان کی زندگی پر مبنی ہیں۔ 19 جولائی 2009 کو کینسر کے موذی مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

 Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

Frank McCourt

 Frank McCourt

Frank McCourt