فلپائن:شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک

منیلہ : فلپائن میں طوفانی بارشوں اور اس floodنتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچادی جس میں دس افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہوگئے۔
وسطی فلپائن میں شدید بارشوں کیباعث زندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔صوبے البے کیبعض علاقوں کی گلیاں نہروں کا منظر پیش کرنے لگیں۔متعدد درخت گرگئے۔جبکہ مواصلات کا نظام بھی متاثر ہوا۔متاثرہ علاقوں میں ٹریفک کی روانی معطل ہے۔