قومی اسمبلی، حکومتی حمایت قرارداد، رائے شماری کا امکان

National Assembly

National Assembly

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد آج اسپیکر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت ہو گا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں سیاسی جماعتیں اپنی طاقت کا استعمال کریں گی۔
حکومت اور اتحادی جماعتوں کی کوشش ہے کہ اسفندر یار ولی کی پیش کردہ قرار داد کو جوں کا توں منظور کرایا جائے جبکہ حزب مخالف کی جماعتوں کی کوشش ہے کہ پیش کردہ قرار داد میں ترامیم کروا کر حکومتی بدنیتی کو عوام کے سامنے لایا جائے اس سلسلے میں اجلاس سے قبل اپوزیشن اپنی حکمت عملی طے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔