لاہور : علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

arrest

arrest

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو گرفتار ہو گئے۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹان میں تین ڈاکو گھر میں واقع ایک کلنک میں داخل ہوئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکوں کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو عدنان ہلاک جبکہ دو ڈاکوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق مرنے والے ڈاکو نے مزاحمت کی اور پولیس پر فائرنگ کردی اور وہ جوابی فائرنگ میں ماراگیا۔ واقعہ کے بعد اہل محلہ نے پولیس کے حق میں نعرے لگائے اور خوشی کا اظہار کیا۔