لاہور : عمران خان کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

Imran khanلاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا کیا ہے۔ لاہور میں تاجروں کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری کی وجہ سے عوام کو مہنگی خریدنا پڑ رہی ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے گرینڈ الائنس کے ساتھ وہی کچھ کیا ہے جو مسلم لیگ ن نے اے پی ڈی ایم کے ساتھ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کو عدلیہ کے پیچھے کھڑا ہونا ہو گا۔