معاشی مشکلات حکومت کو ورثے میں ملے ہیں، باراک اوباما

Obama

Obama

واشنگٹن : امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات ان کی حکومت کو ورثے میں ملے ہیں ذرائع ابلاغ کے مطابق اگلے سال ہونے والے انتخابات کیلئے فنڈ جمع کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ انہیں بھاری قرضوں اور خسارے کی شکل میں معاشی بحران گزشتہ حکومت سے ورثے میں ملا تھا۔
انہوں نے امریکی معیشت کے حوالے سے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اب بھی سرمایہ کاری کیلئے دنیا کا سب سے محفوظ ملک ہے۔