ملکہ کی خبریں 11/6/2018

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) جامع مسجد بلال ملکہ میں نماز تراویح میں تکمیل قرآن پاک کی تقریب 26 رمضان بروز سوموار منعقد ہو گی۔ جامع مسجد بلال ملکہ میں نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حافظ انیس ا لر حمن نے حا صل کی جبکہ ان کے معاو ن حا فظ و لید ا لر حمن تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) ڈا کٹر ا نصر فارو ق مغل جنر ل سیکر ٹر ی پر یس کلب گلیا نہ کے بھا ئی محمد ا فضل مر حو م کی و فات پر پر یس کلب گلیا نہ کی طر ف سے ایک تعز یتی ر یفر نس کا ا نعقا د د فتر پر یس کلب گلیا نہ میں کیا گیا ۔ جس میں شعبہ صحا فت سے تعلق ر کھنے و ا لی مختلف شخصیا ت نے شر کت کی ۔ جن میں صدر پر یس کلب گلیا نہ ملک فیصل عبا س اعوا ن ، را جہ آ فتا ب ا حمد سا بق صدر پر یس کلب گلیا نہ ، ڈا کٹر محمد ر شید ، چو ہد ری خالد پر و یز ، ذ و ا لفقا ر احمد بٹ ، مرز ا محمد نعیم ،را جہ عا مر محمو د،صہیب عز یز مغل ،محسن ضیا ء اعوا ن ، عمر فارو ق اعوا ن ، چو ہد ری عمر ان حسین شا مل تھے ۔پر و گر ا م کے بعد میں مر حو م محمد ا فضل کی رو ح کے ا یصا ل ثو ا ب کے لیے تقر یب کے شر کا ء کے لیے افطا ر ی کا بھی ا ہتما م تھا ۔
۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) د و بئی کی ممتا ز کا رو با ر ی شخصیت چو ہد ری و اجد حسین آ ف پلاہو ڑ ی نے حلقہ این اے 71سے چو ہد ری محمد الیا س آ ف سر ائے عا لمگیر کو پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کا ٹکٹ ملنے کا ز بر دست الفا ظ میں خیر مقد م کیاہے او ر چو ہد ری محمد ا لیا س اور چو ہد ری لیاقت علی بھد ر امید و ار ایم پی اے حلقہ پی پی 33 کے لیے اپنی مکمل حما یت کا اعلا ن کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ انشا ء اللہ ہم اپنے حلقہ ا نتخا ب سے دو نو ں امید و ا رو ں کو بھا ر ی ا کثر یت دلا ئیں گے اور الیکشن 2018ء کے بعد پنجا ب اور ملک بھر میں پا کستا ن تحر یک ا نصا ف حکو مت تشکیل دے گی اور نئے پا کستا ن کے خو ا ب کو عملی تعبیر دے گی ۔