ملکہ کی خبریں 14/7/2017

MALKA

MALKA

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ حاجی چوہدری خالد محمود آف پلاہوڑی انتقال کر گئے۔ ان کے پسماندگان میں دو بیٹے چوہدری عمران خالد، چوہدری زبیر خالد اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گائوں پلاہوڑی میں ادا کر دی گئی ۔ نما ز جنا ز ہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق ر کھنے و ا لے افر اد نے شر کت کی ۔ جن میںرا جہ عا بد حسین ملا گر سا بق نا ظم یو سی ملکہ ، ملک محمد انو ر اعوا ن لہڑ ی سا بق ممبر ضلع کو نسل گجرا ت ، بر یگیڈ ئیر (ر) چو ہد ری محمد ا ر شد ، ملک محمد شر یف ا عوا ن ملکہ ، چو ہد ری افضا ل حسین نیشنل پبلک سکو ل آ منہ آبا د ، چو ہد ری انتصا ر حسین ، صو فی محمد مشتا ق گلیا نہ ، سر محمد فیا ض ، ملک اعجا ز احمد سد کا ل ، سید صفد ر حسین شا ہ پلا ہو ڑ ی ، ماسٹر محمد ا فضا ل پلا ہو ڑ ی ، چو ہد ری لیا قت علی سیا ل، چو ہد ری اعجا ز احمد ہنجر ا ، پر و فیسر را جہ انصر محمو د، ملک فیصل ر شید اعوا ن لہڑ ی ،ملک ظہیر عبا س اعوا ن جھا نٹلہ ، چو ہد ری عا بد محمو د پلا ہو ڑ ی ، چو ہد ری عا بد شر یف ، چو ہد ری محمد ا رشد ، طا رق مصطفی اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز ، را جہ ا بر ا ر ا حمد صحا فی ، چو ہد ری محمد یسین پٹو ا ر ی سمیت سینکڑو ں افر اد نے شر کت کی ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) قصبہ ملکہ کے بر سا تی نا لے پر پل بنا نے کا مطا لبہ ز ور پکڑ گیا ۔ گز شتہ دنو ں ہو نے و ا لی شد ید با ر شو ں نے بر سا تی نا لے پر پل کی ضر ور ت کو شد ت سے آ شکا را کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق حا ل ہی میں مکمل ہو نے و ا لی گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن گو ٹر یا لہ رو ڈ جو کہ ضلع بھمبر اور آ ز ا د کشمیر کے دو سر ے علا قو ں کے با سیو ن کے لیے گجر ات ، لا لہ مو سیٰ ، کھا ر یا ں آ نے کا شا رٹ ر ستہ بن گئی ہے ۔ قصبہ ملکہ کا بر سا تی نا لہ ہی بغیر پل کے ر ہ گیا ہے ۔ جبکہ با قی بر سا تی نا لو ں پر پل یا پلیا ں بنا دی گئی ہیں ۔ گز شتہ د نو ں ہو نے و ا لی شد ید با ر ش کے با عث بر سا تی نا لے میں طغیا نی آ جا نے کے بعد آ ر پا ر کی ٹریفک گھنٹو ں ر کی ر ہی ۔ اور لو گ پا نی کے کم ہو نے کا ا نتظا ر کر تے ر ہے ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ بر سا تی نا لے پر جلد ا ز جلد پل کی تعمیر کی جا ئے تا کہ گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن سڑ ک سے ہر مو سم میں مستفید ہو ا جا سکے ۔ اور بر سا ت میں بھی سڑ ک پر ٹر یفک کا بہا ئو متا ثر نہ ہو ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے )سا بق ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ حا جی چو ہد ری خا لد محمو د کی اچا نک و فا ت عظیم صد مہ سے کم نہیں ۔ ان کی و فا ت سے پید ا ہو نے و ا لا خلا مد تو ں پو را نہیں ہو گا ۔ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جو ا ر ر حمت میں جگہ دے ۔ اور لو ا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر مختلف شخصیا ت نے ا پنے تعز یتی پیغا م میں کیا ۔ جن میں ز اہد مصطفی اعوا ن پی ٹی و ی نیو زفر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلاہو ڑ ی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، بر یگیڈ یئر (ر ) چو ہد ری محمد ار شد ، چو ہد ری مست عمر ان ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ ، طا رق مصطفی اعوا ن ملکہ ، ملک محمد شر یف اعوا ن ، افضا ل ا حمد خا ں سا بق ا ے ا ی ا و ، چو ہد ری غلا م حسین النو ر اکیڈ می شا مل ہیں ۔