ملکہ کی خبریں 17/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پرائیویٹ سکولز کور جسٹریشن کروانے کے لیے بلڈنگ فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لیے سکول مالکان کو مشکلات کا سامنا۔ ایک پرائیویٹ سکول کے پرنسپل راجہ زاہد اقبال آزاد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بلڈنگ فٹنس سرٹیفیکیٹ جا ر ی کر نے کے ا ختیا ر صر ف ا یک فر م ایف کے ایس کو دیے گئے ہیں ۔ جو اپنی مر ضی کی فیسیں و صو ل کر ر ہے ہیں ۔ مئی 1998ء کے سر کا ر ی نو ٹیفیکیشن کے مطا بق صر ف سر کا ری بلڈ نگ ڈ یپا ر ٹمنٹ و ا لے ہی بلڈ نگ سر ٹیفیکیٹ دینے کے مجا ز ہیں ۔ انہیں ڈ ی سی گجر ات محمد علی ر ند ھا و ا سے منا سب ایکشن لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ اور متعلقہ ڈ یپا ر ٹمنٹ کو صر ف ایک سا ل کی فیس لینے کا کہا جا ئے ۔ جو سر کا ر ی فنڈ ز میں جمع ہو نی چا ہیے ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) نو ا حی مو ضع بھگو ا ل کے ملک غلا م قا در اعوا ن کا جو ا نسا لہ دو بچو ں کا با پ شکیل احمد اعوا ن جنو بی ا فر یقہ میں انتقا ل کر گیا ۔ گذ شتہ رو ز اس کی میت پا کستا ن پہنچی اور جو ا ں مر گ پر ہر آ نکھ اشک با ر تھی ۔ اس کی نما ز جنا ز ہ آ با ئی گا ئو ں بھگو ا ل میں ادا کر دی گئی ۔ جس میں عوا م النا س کی کثیر تعد ا د نے شر کت کی ۔ مر حو م چند دن قبل ہی پا کستا ن سے چھٹیا ں گز ا ر کر سا ئو تھ افر یقہ گیا تھا ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے )ملک غلا م قا در آ ف بھگو ا ل کا صا حبز ا دہ ملک نو ید ا حمد ، ملک ذ و ا لفقا ر علی کا بھا ئی ملک بشا ر ت حسین اعوا ن آ ف کھو ہا ر کے بر ادر نسبتی ملک قیصر ا لر حما ن اعوا ن انگلینڈ ، ملک فضل الر حمن اعوا ن انگلینڈ کا کز ن شکیل احمد اعوا ن جنو بی افر یقہ میں انتقا ل کر گیا۔ ان کی نما ز جنا زہ آ با ئی گا ئو ںبھگو ا ل میں ادا کر دی گئی ۔ نما ز جنا ز ہ میں چو ہد ری آ صف ر ضا کو ٹلہ، چیئر مین حا جی ملک صفد ر حسین اعوا ن ، و ا ئس چیئر مین ملک ز ا ہد حسین اعوا ن پنڈ ی ہا شم ، چیئر مین حا جی ملک محمد اشفا ق اعوا ن ڈو گہ ، ملک عد نا ن ز یب اعوا ن کو نسلر ، ملک فضل حسین اعوا ن، ملک محمد ا فضل اعوا ن ، ملک عر فا ن ا لحق ، نعیم بٹ صحا فی ، طا رق مصطفی اعوا ن ملکہ ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز گلیا نہ ، حا جی ملک محمد یو نس اعوا ن ملکہ ، ملک سلیم اللہ اعوا ن ، حا فظ انیس ا لر حمن سمیت سینکڑو ں افر ا د نے شر کت کی ۔