ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال

Mobile Service

Mobile Service

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔ سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک گھنٹے بعد اٹھالی جائے گی۔

ربیع الاول کیموقع پرسیکورٹی خدشات کیپیش نظرآج صبح سیموبائل فون سروس بند کردی گئی تھی جبکہ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پانبدی لگا دی گئی تھی ۔ جشن عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر کوئی نا خوشگوار واقعہ رونمانہ ہونے پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس مغرب کی نماز کے بعد ہی جزوی طورپربحال ہوناشروع ہوگئی تھی ۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق دیگر شہروں میں بھی جلد ہی موبائل فون سروس جلد ہی بحال کر دی جائے گی ۔