ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں۔ نواز شریف

nawaz

nawaz

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں ۔ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ وہ لوئردیر میں ہونے والے خود کش حملے اور متنی کے علاقے میں اسکول وین پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔