ممبئی : مادھوری ڈکشت جانوروں کی بقاء کیلئے میدان میں آ گئیں

madhuri dixitممبئی : بالی ووڈدھک دھک گرل مادھوری ڈکشت  نے ہاتھیوں، چیتوں اور شیروں کی بقا کی خاطر جیولری کلیکشن کی لانچنگ کرنے لگیں۔
بالی ووڈاداکارہ مادھوری ڈکشت کو ہوئی ہمدردی شیر اور چیتوں سے ، لیکن انھوں نے کیا چیتوں کا تحفظ بھی اپنے انداز سے اورجیولری کیلکشن کی لانچنگ تقریب میں پہنچ گئیں، جس سے حاصل ہونے والا منافع ایشیا میں شیروں اور چیتوں کے تحفظ کے لئے کام آئیگا۔
چمکتے دمکتے جواہرات میں کہیں نہ کہیں ہاتھیوں کی جھلک بھی تھی ، جیولری کی چمک دمک میں مادھوری ڈکشت کی خوبصورتی نے چار چاند لگا دیئے۔