مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو ہلاک، دس زخمی

mohmandغلانئی: مہمند ایجنسی کی تحصیل بازئی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو رضا کار جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ پانچ سیکیورٹی اہلکاربھی زخمی ہوئے ہیں۔