میمو کمیشن: حقانی کے بلیک بیری نہیں ملے۔ اٹارنی جنرل

supreme court

supreme court

میمو اسکینڈل پر قائم تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ حسین حقانی کا ای میل ایڈریس اور بلیک بیری فون نمبر کمیشن کے روبرو پیش کئے گئے ہیں۔
اٹارنی جنرل کا کہنا ہے امریکا میں حسین حقانی کے گھراورپاکستانی سفارتخانے میں بلیک بیری فون موجود نہیں۔ کمیشن نے منصوراعجاز کو پچیس جنوری تک پیش ہونے کی مہلت دی ہے۔ اکرم شیخ کا کہنا ہے منصور اعجاز آج سوئزرلینڈ میں ویزا کی درخواست دیں گے۔