ورساشے کی نئی فیشن رینج کی نیو یارک میں لانچنگ

Versace collection

Versace collection

ورساشے کی نئی فیشن رینج کا نیو یارک میں لونچ ہوا جس میں ورساشے کے برینڈڈ کپڑے کافی مناسب قیمت میں پیش کیے گئے۔
ڈیزائنر ڈوناٹیلا ورساشے نے ایک رنگا رنگ تقریب میں یہ کلیکشن متعارف کروائی۔ نمائش میں ورساشے کے چاروں گزشتہ دور کے ڈزائن موجود ہیں۔ یہ کلیکشن دنیا بھر میں تین سو سٹورز پر پیش کی جائے گی۔