ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،ندا

nida dar

nida dar

پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری بنانے والے خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی کرکٹر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفاہی کرنا بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
یہ بات انہوں نے گوجرانوالہ اپنے گھر پہنچنے پر  گفتگو میں کہی۔ ندا ڈار کا کہنا تھا کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ انھوں نے پاکستانی ٹیم کیی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔انشااللہ پاکستان ورلڈ کپ میں ایک ٹف ٹیم ثابت ہو گا۔ میچ فکسنگ کیس کے حوالے سے بات کرتے ہوے ندا ڈار نے کہاکہ کسی کھلاڑی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ ملک کو بیچ دے۔