پاناما لیکس، ایل سلواڈور میں موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ

Office Raided

Office Raided

ایل سلواڈور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے انکشافات سامنے آنے کے بعد ایل سلواڈور میں قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔

حکام کے مطابق کمپنی کا سامان قبضے میں لے کر دفاتر کو سیل کر دیا ہے۔

پانامہ لیکس کی افشا ہونے والی ہزاروں دستاویزات موساک فونسیکا کے دفتر سے غائب ہوئی تھیں۔

موساک فونسیکا کی ایل سلواڈور میں قائم شاخ دنیا بھر میں اپنے صارفین تک سہولیات مہیا کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔