پاک امریکہ افغانستان مشاورتی اجلاس 14 نومبر کو ہوگا

pak afghan us

pak afghan us

پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ حکام کانو روزہ مشاورتی اجلاس مشاورت 14 نومبر سے واشنگٹن میں شروع ہورہا ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ اداروں کے سینئر حکام کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے بین الاقوامی سکیورٹی اور نان پرولیفریشن بیورو اور محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے کسٹمز اینڈ بارڈر پرو ٹیکشن نے امریکہ کے دورے اور مشاورت کی دعوت دی ہے۔
مشاورت کے عمل کے دوران جہاں پاکستانی افغان حکام کے وفود امریکہ میں مختلف تربیتی مراکز اور لینڈ پورٹس کے دورے کرکیجہاں امور کار کا جائزہ لیں گے، وہیں دونوں وفود امریکہ اور میکسیکو کے بارڈر پر بارڈر اور کسٹمز آپریشن کا بھی جائزہ لیں گے۔