پیشکش

friendship

friendship

اتنے اچھے موسم
میں روٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں
کل پہ ہم اُٹھا رکھیں
آج دوستی کر لیں!

پروین شاکر