پیپسی اور پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 16کرکٹ ٹرائلز

pepsi pcb

pepsi pcb

لاہور میں پیپسی اور پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر 16کرکٹ ٹرائلز کیمپ لگایاگیا جس میں ہزاروں نوجوان امیدواروں نے شرکت کی۔
23 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹرائلز میں ہزاروں نوجوان امیدواروں نے حصہ لیا اور اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا ۔ سلیکٹر احتشام الدین نے کہا کہ لڑکوں میں بہت جذبہ ہے اور منتخب ہونے والے صرف 15 لڑکوں کے نام بورڈ کو پیش کئے جائیں گے جو آئندہ لاہور ٹیم کا حصہ ہوں گے جبکہ نوجوان لڑکوں کا کہنا ہے کہ ان سب نے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔