ڈائریکٹر جنر ل SSB ندیم الر حمن میمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے

 basketball

basketball

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت سے منعقد ہونے والے SSB کپ باسکٹ بال فلڈ لٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈائر یکٹر جنر ل سند ھ اسپورٹس بورڈ ندیم الر حمن میمن پیر20 جون کو 10:45 شپ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ (آرام باغ مسجد) برنس روڈپر کرینگے یہ اعلان ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے کہا تقریب میں کھیلوں کی نامور شخصیا ت جس میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمدعلی راجپوت SABBA کے سیکریٹری عبدالناصر SBA کے سیکریٹری اصغربلوچ STA کے سیکریٹری خالدرحمانی اور دیگرشخصیات شرکت کرینگی۔