ڈیوڈ پیٹریاس نے سی آئی اے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

david petraeus

david petraeus

جنرل ریٹائرڈ ڈیوڈ پیٹریاس نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنھبال لیا ہے ۔ انہیں لیون پنیٹا کی جگہ تعینات کیا گیا تھا جو اب امریکی وزیر دفاع ہیں ڈیوڈ پیٹریاس نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تقریب کی صدارت نائب صدر جوبائیڈن نے کی ۔