کابل: الیکڑک شناختی کارڈ کے اجرا کیخلاف نیشنل موومنٹ کا مظاہرہ

Electronic ID Card

Electronic ID Card

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں عیدگاہ مسجد کے سامنے نیشنل موومنٹ پارٹی کے کارکنوں نے ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا۔

شرکاء نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور انہوں نے الیکٹرک قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے پرانے کارڈ ہی بحال رکھنے کا مطالبہ کیا۔

کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا۔ بعد میں مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہو گئے۔