کراچی: سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے کل تک بند

cngClosed

cngClosed

کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے لے کر کل دوپہر تک بند ہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ زمزمہ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا یہ فیصلہ سی این جی ایسوسی ایشن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی باہمی مشاورت سے کیا گیا ہے۔جس کے تحت کراچی سمیت اندرون سندھ میں میں آج دن بارہ بجے سے کل دن بارہ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔