کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

nawaz sharif

nawaz sharif

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پارٹی رہنماں سے اجلاس میں گفتگو کرتیہوئے انھوں نیکہا کہ پاکستان آزاد ملک ہے آزاد ہی رہے گا ہمیں اپنی غلطیوں کی نشاہدی کرنا ہوگی ۔ اغیار کی بھیک کی وجہ سے پاکستان کو یہ دن دیکھنا پڑے۔