کوچ وقار یونس کو ٹیم کی جانب سے فاتحانہ انداز میں الوداع

Waqar Younis

Waqar Younis

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کوچ وقار یونس کو فتح کا تحفہ دیکر الوداع کہا ہے۔ وقاریونس دورے کے بعد عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ٹیم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت دورے مکمل کلین سوئپ کیا ہے۔