کیلیفورنیا: ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،سات زخمی

California Shooting

California Shooting

امریکی ریاست کیلیفورنیا میںسمیمنت پلانٹ پر ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ کیلیفورنیا کے سیمنٹ پلانت پر ایک نفسیاتی مریض مزدور کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔
اسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں میں سے چار یا پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزدور نے جائے وقوعہ سے فرار ہونے کے بعد دوسری جگہ پارکنگ ایریا میں خوف سے مجبور ہوکر ایک اور شخص کو بھی ہلاک کیا اور پیدل فرار ہوگیا ہے۔