کینیڈا: مسافر طیارہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

canada plane crash

canada plane crash

کینیڈا میں مسافرطیارہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،امدادی ٹیموں نے جہازکے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام شروع کردیا ہے،بوئنگ 737 کینیڈا کے شہر نوناوٹ میں گر کر تباہ ہوا،جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،جہاز کوحادثہ کس طرح پیش آیا ،حکام اس بارے میں کچھ بتانے سے قاصر ہیں،اس سلسلے میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے،جو حادثے کی وجہ کا سراغ لگائے گی۔