گورنر اور راجہ ریاض کو شہباز فوبیا ہو گیا ہے۔ رانا ثنا اللہ

rana sana

rana sana

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ رحمن ملک اور ان کی وزارت جھوٹی رپورٹیں گھڑنے اور بھیجنے کے ماسٹر ہیں۔ گذشتہ دنوں سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی کی جان کو خطرے کے حوالے سے رپورٹ بھجوائی گئی جو غلط ثابت ہوئی۔
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو استغفار کا کبھی کبھی خیال آتا ہے گورنر اور راجہ ریاض کو شہباز شریف فوبیا ہوگیا ہے۔