یوکرائن میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک،21 زخمی

bus accident  Ukraine

bus accident Ukraine

کیف : (جیو ڈیسک) یوکرائن میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے،بس میں روسی زائرین سوار تھے۔ یوکرائن اور روس کے حکام کا کہناہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 41 افراد سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق روسی زائرین کی بس کو چیرنی ہوو شہر کے قریب الٹ گئی تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بس حادثے کے زخمیو ں کو ہوائی جہاز کے ذریعے روس منتقل کیا جارہا ہے۔