یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن سیمی فائنل : پاک بھارت جوڑی باہر

Bopanna Aisam

Bopanna Aisam

یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا کی جوڑی کو شکست  نیویارک میں کھیلے جانیوالے سیمی فائنل میں پولش جوڑی فرسٹن برگ اورمارسن ماتوسکی نے پاک بھارت جوڑی کو 2-6،اور6-7سے شکست دی اس سے قبل کھیلے جانے والے کوارٹرفائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا نے برطانوی جوڑی کولن فلیمنگ اورراس بچنز کو شکست دی تھی۔